کویت میں والدین کے لیے شاندار خبر سُنا دی گئی
حکومت نے پرائیویٹ سکولوں کو فیسوں میں اضافے سے روک دیا
محمد عرفان منگل 26 فروری 2019 14:40
(جاری ہے)
کویتی والدین نے حکومت کے اس فیصلے کو عوامی مفاد پر مبنی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پرائیویٹ سکولز مافیا کی صورت اختیار کر چکے ہیں۔
جو والدین سے منہ مانگی فیس وصول کر کے اُن کی مالی اور ذہنی پریشانیوں میں اضافہ کرتے ہیں۔ حکومت کی جانب سے انہیں مؤثر انداز سے ریگولیٹ کیا جانا خوش آئند ہے۔ نجی سکولز کے مالکان گزشتہ کئی سالوں سے بے حساب فیس وصول کر رہے تھے، اگر ایک دو سال وہ فیسیں نہیں بڑھائیں گے تب بھی اُن کو حاصل ہونے والے بے پناہ ناجائز منافع میں کوئی کمی نہیں آئے گی۔حکومت کو پرائیویٹ سکولز پر مزید کڑی نظر رکھنے کی ضرورت ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
حج کیلئے نسک کارڈ رکھنا لازم قرار
-
ابراہیم رئیسی کی حزب اللہ کے فوجی کیمپ کے دورے کی ویڈیو وائرل
-
بائیڈن کی نامزد کردہ جج نے اسرائیل کے خلاف فیصلے میں حصہ لیا
-
واٹس ایپ ہررات صارف کے ڈیٹا کا غلط استعمال کرتا ہے، مسک
-
میں نے خود کو مکمل طور پر بھگوان کے لیے وقف کردیا ہے، مودی
-
حادثے میں مجرمانہ سرگرمی کے شواہد نہیں ملے، ایرانی فوج
-
گوگل نے موت کے بعد بھی کارکنوں کیلئے مراعات متعارف کرا دیں
-
جہاز کے ملبے سے بازیاب 2 انڈین کرنسی نوٹوں کی نیلامی
-
سعودی عرب کا رفح میں اسرائیلی حملے روکنے کےعالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیر مقدم
-
سعودی ولی عہد کا قائم مقام ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ
-
اسرائیل کا جنگ روکنے سے متعلق عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ ماننے سے انکار
-
عالمی عدالت انصاف کے فیصلے پر اسرائیل برہم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.