برطانوی باکسر عامر خان کا پاک آرمی کے ساتھ اظہار یکجہتی

جمعرات 28 فروری 2019 19:58

برطانوی باکسر عامر خان کا پاک آرمی کے ساتھ اظہار یکجہتی
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 فروری2019ء) پاک آرمی کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے پاکستانی نڑاد برطانوی باکسر عامر خان بھی میدان میں آگئے۔

(جاری ہے)

پاکستانی نڑاد برطانوی باکسر عامر خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر تصاویر شیئرکیں جس میں سابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سمیت پاک آرمی کے دیگر افسران کے ساتھ دیکھے جا رہے ہیں۔


اپنے پیغام میں عالمی شہرت یافتہ باکسر عامر خان نے کہا کہ ہم پاکستان آرمی کے ساتھ کھڑے ہیں۔

متعلقہ عنوان :