باڈی بلڈنگ کا مستقبل پاکستان میں روشن ،دن بدن کھیل نوجوانوں میں مقبول ہورہا ہے‘رائے تیمور خان بھٹی
نوجوانوں کو کھیلوںمیں آگے بڑھنے کے لئے بھرپور مواقع مہیا کریں گے‘صوبائی وزیر کھیل وامور نوجوانان کی میڈیا سے گفتگو
جمعہ 1 مارچ 2019 16:57
(جاری ہے)
تقریب کے اختتام پر صوبائی وزیر نے ٹائٹل جیتنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے اورفیڈریشن کی جانب سے صوبائی وزیر کو اعزازی شیلڈ بھی پیش کی گئی۔
بعدازاں صوبائی وزیربرائے سپورٹس رائے تیمور خان بھٹی نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ باڈی بلڈنگ کا مستقبل پاکستان میں روشن ہے اور دن بدن نوجوانوں میںیہ کھیل مقبول ہورہا ہے۔صوبے میں کھیلوںکی ترقی پنجاب حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے اور ہم کھلاڑیوں کو صلاحیتوں کے اظہار کے لئے بھرپور مواقع فراہم کررہے ہیں۔بہت جلد پنجاب میں پنجاب گیمز کا انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے۔باڈی بلڈنگ کے کھلاڑیوں میں بہت ٹیلنٹ موجود ہے۔انہوں نے کہا کہ نوجوانوں کو کھیلوںمیں آگے بڑھنے کے لئے بھرپور مواقع مہیا کریں گے۔ضرورت اس امر کی ہے کہ نوجوانوںکی درست سمت میں رہنمائی کی جائے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.