ایس ایس پی نوشہروفیروز کیپٹن (ر) طارق ولایت کی جانب سے پولیس ہیڈ کوارٹر میں وومین ڈے کے حوالے سے سیمینارکا انعقاد کیا گیا
جمعہ 8 مارچ 2019 21:22
(جاری ہے)
آپ نے ہمتھ رکھنی ہے اور دنیا کو بتانا ھے کہ ہم بھی کسی سے کم نہیں۔
ایس ایس پی نے مزید کہا کہ، ہمارے معاشرے کی عورتیں مردوں سے کم نہیں۔ ہیلتھ، ایجوکیشن، ڈاکٹر، وکالت اور پولیس ڈپارٹمینٹ سمیت ہر جگھ پہ مردوں کے شان بشانہ کام کرتی ہیں۔ خواتین کا تحفظ ہماری ذمیواری اور فرض ھے وومین کمپلین سیل انچارج میڈم ممتاز بیگم چنڑ، سب انسپیکٹر میڈم فوزیہ کوندھر، حنا اتیرو، اور سمیرا قریشی نے وومین ڈے کی مناسبت سے اپنی تقاریر میں کہا کہ عورتوں کو اپنے حقوق حاصل کرنے کیلئے ذیادہ سے ذیادہ تعلیم حاصل کرنی چاھیے۔ ہم عورتیں ہر شعبہ میں سب سے آگے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ ہم شکر گذار ہیں آئی جی پی سندہ جناب کلیم امام صاحب، ڈی آئی جی پی شہید بینظیرآباد مظھر نواز شیخ ، اور ایس ایس پی نوشھروفیروز طارق ولایت کے جنہوں نے وومین ڈے پر ہمارے لئے اتنا پروقار سیمینار رکھا۔ اس موقعہ پر ایس ایس پی صاحب نے، وومین ڈے کی مناسبت اور حوصلہ افزائی کیلئے لیڈیز پولیس آفسران اور لیڈیز پولیس کانسٹیبلز میں تعریفی سرٹیفکیٹس اور کیش نقدی انعامات تقسیم کیے۔مزید قومی خبریں
-
شادی کی تقریب میں فائرنگ سے شہری کے جاں بحق ہونے کے واقعہ میں مطلوب 4 ملزمان گرفتار کر لئے
-
دوسروں کیلئے بھڑکتی آگ میں کود جانے والے اصل ہیرو ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال کی زیر صدارت بارڈر ایریا کے چیلنجز کے لیے افتتاحی میٹنگ کا انعقاد
-
راولپنڈی ضلعی انتظامیہ اور نان بائی ایسوسی ایشن میں مذاکرات کامیاب،16روپے روٹی پر اتفاق
-
مولا نا فضل الرحمن کے قریبی دوست پیر سید جاوید حسین شاہ انتقا ل کر گئے
-
ریسکیو سروس نے انٹرنیشنل فائر فائٹرز ڈے منایا ،صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق نے فائر فائٹرز کو زبردست خراج تحسین پیش کیا
-
اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنیوالے فائر فائٹرز پاکستانی قوم کے ہیروہیں،خواجہ سلمان رفیق
-
کے الیکٹرک نے بنیادی ٹیرف میں 3.8 روپے فی یونٹ اضافے کا مطالبہ کردیا
-
روات پولیس نے شہری کو قتل کرنے کے مقدمہ میں نامزد دو ملزمان کو گرفتار کر لیا
-
ڈیرہ اسماعیل خان،بیوی کے رقم دینے سے انکار پر شوہر کا بیوی پر بہیمانہ تشدد، بیوی کا حمل ضایع ہوگیا
-
ملک بھر میں ہفتہ کو فائر فائٹرز کا عالمی دن منایا گیا
-
سندھ میں ٹرانسپورٹ کا شعبہ جدید آٹومیٹڈ سسٹم سے منسلک کررہے ہیں ،وزیرٹرانسپورٹ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.