پروفیسر مختار احمد بٹ میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ ‘ڈیسکون ، نیٹسول کی پہلے رائونڈ کے میچز میں کامیابی
نیٹسول نے پی ٹی وی کو8رنز، ڈیسکون نے ایگزونوبل کو 111 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دی
بدھ 13 مارچ 2019 14:57
(جاری ہے)
دوسرے میچ میں ڈیسکون نے ایگزونوبل کو 111 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دی۔
ڈیسکون نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اورز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 244 رنز بنائے۔عثمان وحید 74 رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ فرقان علی نے دو کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ ایگزونوبل کی ٹیم مطلوبہ ہدف کے تعاقب میں 133 رنز بناسکی۔شان احمد نے 38 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ فہیم مختار بٹ اور وسیم ولیم نے مخالف ٹیم کے دو ،دو کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔بہترین بلے بازی کا مظاہرہ کرنے پر ڈیسکون کے عثمان وحید مین آف دی میچ قرار پائے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.