موٹروے M1 ہر قسم کی ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

پیر 18 مارچ 2019 18:09

موٹروے M1 ہر قسم کی ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مارچ2019ء) موٹروے M1 ہر قسم کی ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا ہے۔ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق موٹروے M2 اسلام آباد سے لاہور بھی تمام ٹریفک کیلئے کھلا ہے۔

(جاری ہے)

این ایچ ایم پی ہمسفر ایپ ، ایف ایم 95 ریڈیو اسلام آباد سے تازہ ترین صورتحال نشر کی جارہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :