اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافر کے سامان سے پستول کی 22 گولیاں برآمد

اے ایس ایف نے معافی نامہ لکھوا کر مسافر کو دوبئی جانے کی اجازت دیدی

منگل 19 مارچ 2019 12:48

اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافر کے سامان سے پستول کی 22 گولیاں برآمد
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مارچ2019ء) اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافر کے سامان سے پستول کی 22 گولیاں برآمد کرلی گئیں ۔ ذرائع کے مطابق سعید احمد پرواز ای وائے 234 سے دبئی جارہا تھا،اے ایس ایف نے معافی نامہ لکھوا کر مسافر کو دوبئی جانے کی اجازت دیدی۔

متعلقہ عنوان :