راولپنڈی آرٹس کونسل میںیوم تقریبات کے سلسلے میں پاکستان زندہ بادمیوزیکل شو،فنکاروں کی شاندارپرفارمنس
منگل 19 مارچ 2019 16:15
(جاری ہے)
شوکی میزبانی معروف آرٹسٹ مسعودخواجہ- نے کی جس میں بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکارہ افشاں زیبی،راج ولی خان، اظہراعوان،لیلیٰ جٹی نے اپنے فن کا شاندارمظاہرہ کیا۔
ناہیدمنظوراورڈائریکٹرآرٹس کونسل وقاراحمدخصوصی طورپرمیوزک شومیں شریک ہوئے۔اس موقع پرخطاب کرتے ہوئے ناہیدمنظورکا کہنا تھا کہ یوم پاکستان کوملی جذبے سے منایا جا رہا ہے جوخوش آئندہے۔ڈائریکٹرآرٹس کونسل وقاراحمدکا کہنا تھا کہ 23 مارچ تک ان تقریبات کا سلسلہ جاری رہے گا۔آرٹس کونسل کا ہال لوگوں سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کا یوم پیدائش 11 مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ریکھا نے منیشا کوئرالہ کی اداکاری کی مہارت کو سراہا
-
بھارتی اداکار راکیش بیدی کی اہلیہ کے ساتھ آن لائن فراڈ
-
ابھیشیک ہاؤس فل فرنچائز میں واپسی پر خوشی سے نہال
-
میڈونا نے برازیل میں ’مفت کنسرٹ‘ کا انعقاد کرکے مداحوں کے دل جیت لیے
-
اجے دیوگن کی ہم عمر اداکارہ انکی والدہ کا کردار ادا کرنے کو تیار
-
عشق مرشد کی’’شبرا‘‘ کے سفید پشواس میں حسن کے جلوے
-
اداکارہ زرنش خان نے چہرے کی خوبصورتی کا راز افشا کر دیا
-
سوچا تھا شاہ رخ خان میرا انتظار کریں گے، اداکارہ امر خان
-
2001 کی فلم ’’چوری چوری چپکے چپکے ‘‘میری پسندیدہ فلم ہے،پریتی زنٹا
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.