سعودی عرب میں پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز کی وزیر خارجہ عادل الجبیر سے ملاقات

دو طرفہ باہمی تعلقات پر گفتگو کی گئی

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 19 مارچ 2019 19:06

سعودی عرب میں پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز کی وزیر خارجہ عادل الجبیر ..
ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 19 مارچ2019ء) عادل الجبیر نے سفیر پاکستان راجہ علی اعجاز کوسعودی عرب میں سفارت سنبھالنے پر مبارک باد دی۔ امید ظاہر کی کہ انکی کوششوں سے تعلقات کو نئی جہت ملے گی۔

(جاری ہے)



پاک بھارت کشیدگی کو کم کرنے میں سعودی حکومت نے نمایاں کردار ادا کیا، راجہ علی اعجاز پاکستان امن کی تمام تر کوششوں کو بروئےکار لاکر خطے کے امن کو قائم رکھے گا، راجہ علی اعجاز کشیدگی کم کرنے میں پاکستان کا کردار اہم ہے، عادل الجبیر۔

متعلقہ عنوان :