ایمریٹس اسکائی وارڈز نے پاکستان میں اپنے ممبران کے لئے انتہائی دلچسپ آفر متعارف کرادی
بدھ 20 مارچ 2019 18:45
(جاری ہے)
مسافر اس آفر کے ذریعے حاصل شدہ اسکائی وارڈز مائلز کو فلائٹس کے لئے استعمال کرسکتے ہیں اور ایمریٹس یا فلائی دبئی پر اپ گریڈ بھی کراسکتے ہیں۔
مثال کے طور پر ایک اسکائی وارڈز ممبر متعین دورانئے کے دوران اکانومی فلیکس پلس کرائے پر دبئی سے لندن کے تین چکر لگاتا ہے تو وہ اس آفر کے ذریعے دبئی اور لندن کے درمیان سفر کیلئے ریٹرن فلائٹ سیور ریوارڈ سے رسائی کے ذریعے کافی زیادہ مائلز حاصل کرسکے گا۔ اس آفر سے مستفید ہونے کے لئے ممبرز کو آن لائن رجسٹر ہونے کی ضرورت ہوگی اور وہ ایمریٹس کی پروازوں پر سیور، فلیکس یا فلیکس پلس جبکہ فلائی دبئی کی پروازوں پر ویلیو، فلیکس یا بزنس کرایوں کا انتخاب کرسکیں گے۔ اس آفر کے لئے رجسٹریشن کرانے کے طریقہ سمیت مزید معلومات کے حصول کے لئے ایمریٹس اسکائی وارڈز کی ویب سائٹ وزٹ کریں۔ پاکستان میں ایمریٹس کے اسکائی وارڈز ممبرز ایمریٹس کی ایپلی کیشن پر اسکائی وارڈز کے سیکشن کے ذریعے خصوصی آفرز سے متعلق تازہ ترین معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.