وفا قی پولیس نے منشیا ت فروشی، پتنگ با زی ، نا جا ئز اسلحہ و دیگر جر ائم میں ملو ث9ملزمان کو گرفتار کرلیا

قبضہ سے ، پتنگیں، چر س ، شراب ،اسلحہ معہ اور ایمو نیشن بر آمد ،ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کرلئے،تفتیش جا ری

بدھ 20 مارچ 2019 19:55

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2019ء) وفا قی پولیس نے منشیا ت فروشی، پتنگ با زی ، نا جا ئز اسلحہ اور دیگر جر ائم میں ملو ث09ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے ، پتنگیں، چر س ، شراب اور اسلحہ معہ ایمو نیشن بر آمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کر لیے، مزید تفتیش جا ری ہے،ڈی آئی جی آ پر یشنز اسلام آ باد وقار الدین سید نے تما م ایس ایچ اوز کو ہد ایا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ پتنگ با زی ، کبو تر با زی ، ہو ائی فائرنگ اور دیگر جر ائم میں ملوث افراد کے خلاف سخت کر یک ڈائو ن کر تے ہو ئے ان کی گرفتار ی کو یقینی بنا ئیں ، داخلی و خا رجی راستو ں پر چیکنگ کومو ثر بنا یا جا ئے ، مشکو ک و مشتبہ افراد پر کڑ ی نظر رکھی جائے ، ضلع بھرمیں سیکو ر ٹی کے سخت انتظا ما ت کیے جا ئیں ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وفاقی پولیس نے ڈی آئی جی آ پر یشنز کے احکاما ت کی روشنی میں مختلف کا رروائیوں کے 09جر ائم پیشہ عنا صر کی گرفتار ی عمل لا ئی ، بنی گا لہ پولیس نے پا بند ی کے با جو د پتنگ با زی کر نے پر دو ملزمان شاہزیب اور حسیب احمد کو گرفتار کر لیا ، ما ر گلہ پولیس نے ملزم ابو ندال کو گرفتا رکر کے 157گر ام چرس بر آمد کر لی ، کر اچی کمپنی پولیس نے ملزم علی ریا ض سے پا نچ بو تلیں شراب برآمد کر لی، تر نو ل پولیس نے ملزم محمد غضنفر سے 1کلو 20گر ام چرس بر آمد کرلی، سی آئی اے پولیس نے ملزم محمد ندیم سے 1کلو 120گر ام چرس بر آمد کر لی ، کھنہ پولیس نے پا بند ی کے با جو د پتنگ با زی کر نے پر دو ملزمان محمد ریا ض اور عبد الحنان کو گرفتار کر لیا ، لوہی بھیر پولیس نے ملزم حسیب کو گرفتار کرکے اس سے پسٹل معہ ایمو نیشن بر آمد کرلیا ، ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج کرکے مزید تفتیش جا ری ہے، ڈی آئی جی آ پر یشنز وقار الدین سید نے پولیس ٹیموں میں شامل افسران وملازمان کی اس اچھی کا رکر دگی کو سراہا ہے ۔

انہو ں نے تما م ایس ایچ اوز کو ہد ایا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا کہپولیس افسران سے کہا کہ ضلع بھر میں سیکور ٹی سخت اقداما ت اٹھا ئے جا ئیں، چیکنگ عمل کو مزید مو ثر بنا یا جا ئے ، ہوائی فا ئر نگ ، پتنگ با زی ، کبو تر با زی کر نے والوں کے خلاف ایکشن لیا جا ئے ، ہو ٹل مو ٹلز ، گیسٹ ہا وسز کی چیکنگ کو یقینی بنا ئیں ، اور ایسے افراد کے خلاف مقدمات درج کیے جا ئیں جومعاشرے کا امن وسکون بر با د کر نے پر تلے ہو ئے ہیں انہوں نے کہا کہ جر ائم کے انسداد کے لیے ٹھو س اقدامات کیے جا ئیں ،پٹرولنگ کو مزید سخت کیا جائے ۔ شہر یو ں کے جا ن و ما ل کا تحفظ پولیس کی اولین ذمہ داری ہے اس میں کسی قسم کی غفلت لا پر واہی بر داشت نہیں کی جا ئیگی ۔