عمران خان کے لیے سانپ کی کھال سے پشاوری چپل بنائی جائے گی
عمران خان کی پسندیدہ پشاوری چپل بنانے والے بابا نور اب سانپ کی کھال سے چپل بنائیں گے
عثمان خادم کمبوہ بدھ 20 مارچ 2019 21:34
(جاری ہے)
یہ چپل ہاتھ سے بنائی جاتی ہے اور اصلی کھال سے بنی ہوتی ہے اب بابا نور عمران خان کے لیے سانپ کی کھال کی چپل بنا نے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
دنیا بھر میں مختلف جانوروں کی کھالوں سے جوتیاں اور بیگ بنائے جاتے ہیں لیکن سانپ اور مگرمچھ کی کھال سے بنے جوتے بہت زیادہ مہنگے ہوتے ہیں۔ ہرن، سانپ، مگر مچھ، ریچھ اور دیگر بہت سے جانوروں کی کھال سے جوتے اور بیگ بنا کر دنیا بھر میں بہت مہنگے داموں بیچے جاتے ہیں۔ اب عمران خان کے چاہنے والے بابا نور اپنے پسندیدہ وزیر اعظم کے لیے سانپ کی کھال سے وہی چپل بنا کر لے جارہے ہیں جو اکثر عمران خان پہنے ہوئے ہوتے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.