ہمارا روشن مستقبل اورشناخت مستحکم پاکستان ہے،شیخ ہمایوں سعید
پرائیویٹ سیکٹر کو ملکی معاشی استحکام کیلئے ذمہ داریاں دی جائیں،چیئرمین ہامار پاکستان شوشواکنامک فورم
جمعہ 22 مارچ 2019 17:07
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہمارے حکمرانو ںکیلئے معاشی ترقی اولین ترجیح ہونی چاہیئے تاکہ ملک کا نظم ونسق روانی سے چل سکے،اس سلسلے میں ضروری ہے کہ پرائیویٹ سیکٹر کواعتماد میں لے کر انہیں ملکی معاشی استحکام کیلئے ذمہ داریاں دی جائیں کیونکہ پاکستان اس وقت تک ترقی نہیں کرسکتا جب تک اس ملک کا نجی شعبہ فعال کردار اداکرپائے۔
انہوں نے کہا کہ یہ ایک اٹل حقیقت ہے کہ حکومت نوجوانوں کو روزگار فراہم نہیں کرسکتی اور یہ کام صرف نجی شعبہ ہی کررہا ہے لیکن نجی شعبے کی راہ میں انہیں کتنی رکاوٹیں حائل ہیں کہ نہ تو ملک میں نئی سرمایہ کاری ہورہی ہے اور نہ ہی نئی صنعتیں لگ رہی ہیں جبکہ زرعی شعبہ بھی ان گنت مسائل کا شکار ہے اور یہ معاملات درست نہ ہوئے تو آنے والے وقتوں میں زرعی اجناس کی قلت کا بھی اندیشہ ہے۔ہمایوں سعید نے کہا کہ پاکستان کی پاور اسکے نوجوان ہیں اس لئے یوتھ کو بھی اختیارات دیئے جائیں اورتمام سیکٹرز سے پسند اورناپسند کا تصور ختم کیا جائے تب ہی پاکستان ایک بار پھر ترقی کی راہ پر گامزن ہوسکتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
زندگی، سندھ حکومت، ماسٹر کارڈ اور پیپل بس سروس نے پاکستان میں پہلے اوپن لوپ ٹرانزٹ حل متعارف کروادیا
-
عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزر پاکستان پہنچ گئے
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پیر کی دوپہر تک 1077.08 پوائنٹس کا اضافہ ، 100 انڈکس 72979.17 پوائنٹس پر پہنچ گیا
-
بزنس فیسیلی ٹیشن سینٹر کو کامیاب بنانےکے لئے ہر ممکن تعاون کریں گے، قائم مقام صدرفیصل آباد چیمبر
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.