لاہور پولو اینڈ کنٹری کلب کے زیراہتمام (کل )ایک نمائشی پولو میچ کھیلا جائے گا
جمعہ 22 مارچ 2019 17:35
(جاری ہے)
میچ لاہور پولو اینڈ کنٹری کلب اور لاہور گیریژن پولو کلبوں کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔
لاہورپولو اینڈ کنٹری کلب کی ٹیم میں میر حذیفہ احمد، فاروق امین صوفی، سردار محسن عطاء کھوسہ اور عدنان جلیل اعظم شامل ہیں جبکہ لاہور گیریژن پولو کلب کی ٹیم میں میاں عباس مختار، قاسم احمد خان، فراست علی چٹھہ اور لیفٹیننٹ کرنل عمر منہاس شامل ہیں۔ کرنل شعیب آفتاب نے ڈائمنڈ پینٹس کے سی ای او میر شعیب احمد کا خصوصی شکریہ ادا کیاجنہوں نے ایونٹ کو سپانسر کیا۔ کرنل شعیب کے مطابق میچ دیکھنے کیلئے پاکستان بھر سے بڑے لوگوں کی آمد متوقع ہے۔ میچ 23 مارچ کو سہ پہر چار بجے کھیلا جائے گا۔ اس موقع پر میر شعیب احمد کا کہنا تھا کہ خوشی ہے کہ لاہور میں ایک نیا کلب شروع ہوا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جتنے زیادہ کلب ہوں گے پولو اتنی ہی زیادہ کھیلی جائے گی جس کی وجہ سے پولو زیادہ فروغ پائے گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
-
پاکستان کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے آئرلینڈ کا ممکنہ سکواڈ سامنے آگیا
-
عامر اطلس ورلڈ سکواش لیول-II کے سرٹیفائیڈ کوچ بن گئے
-
آسٹریلوی کپتان مچل مارش کی فٹنس بحالی سست روی کا شکار
-
انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ ، کرسٹل پیلس نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
پاکستان اور آئرلینڈ کی سیریز ہائوس فل کراؤڈ کے سامنے کھیلی جائے گی
-
بابر اعظم کو ویرات کوہلی کا ایک اور ریکارڈ توڑنے کا موقع مل گیا
-
برطانیہ کے کیرن ولسن نے اپنا پہلا ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ ٹائٹل جیت لیا ،فائنل میں جیک جونز کو شکست
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.