میچ کے دوران نوجوان بھارتی کرکٹر کی موت واقع
کولکتہ کلب کے 22 سالہ سونو یادیو بلے بازی کرنے کے بعد اپنے کیمپ کی جانب جا رہے تھے جب وہ اچانک زمین پر گر پڑے اور انتقال کر گئے
محمد علی جمعہ 22 مارچ 2019 23:21
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ ہلاک ہونے والے کرکٹر سونو یادو بلے بازی کرنے کے بعد اپنے کیمپ کی جانب جارہے تھے ، تبھی وہ اچانک گر پڑے ۔
ساتھی کھلاڑی سونو یادو کو فوری طور پر ہسپتال لے گئے۔ تاہم ہسپتال میں ڈاکٹروں نے سونو یادو کو مردہ قرار دے دیا۔ بتایا گیا ہے کہ 22 سالہ سونو یادو بنگال کرکٹ ایسوسی ایشن کی جانب سےدوسری ڈویژن لیگ میں بالی گنج اسپورٹنگ کلب کی جانب سے کھیلتے ہیں۔ وہ کولکتہ کے باٹا کلب میدان پر میچ کھیل رہے تھے جب ان کی موت واقع ہوگئی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد عامر کے دورہ آئرلینڈ کے لیے ویزے کی منظوری دے دی گئی
-
ارشد ندیم اگلے ہفتے پاکستان واپس آجائیں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے ٹکٹوں کی قیمت سامنے آگئی
-
آئی پی ایل سے ٹکراؤ میں پی سی بی کو پی ایس ایل 10 میں بڑے فائدے کا امکان
-
آئرلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
سلطان اذلان شاہ کپ، پاکستان اورنیوزی لینڈ کی ہاکی ٹیموں کے درمیان میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پی سی بی کا غیرملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ
-
آئرلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی کیلئے پاکستان کی ممکنہ پلیئنگ الیون چُن لی گئی
-
سعودی عرب کی ریسل مینیا کی میزبانی کے لیے ڈبلیو ڈبلیو ای کے ساتھ بات چیت جاری
-
زیادہ معاوضے ،مراعات کی خواہش ، آئرش کرکٹرز نے پاکستان سیریز سے قبل نئے سینٹرل کنٹریکٹس کی پیشکش مسترد کردی
-
محمد عامر آئرلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ سے باہر
-
پی ایس ایل 9: منافع اور نقصان کی ابتدائی تفصیلات سامنے آگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.