سارہ علی خان اپنے من پسند ہیرو کارتک آرین کے ساتھ بڑے پردے پر نظر آئیں گی
فلم اگلے سال ویلنٹائن ڈے پر ریلیز کی جائے گی، مرکزی کردار سارہ علی کرینگی
ہفتہ 23 مارچ 2019 20:56
(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق ابھی تک فلم کا ٹائٹل ابھی طے نہیں ہوا تاہم فلم کے سیٹ سے دونوں کی ایک رومانٹک تصویر ضرور جاری کی گئی ، فلم اگلے سال ویلنٹائن ڈے پر ریلیز کی جائے گی۔
کیدار ناتھ اور سمبا کی ہیروئن سارہ نے کئی مرتبہ اقرار کیا کہ وہ کارتک آرین کو پسند کرتی ہیں اور ٹی وی شو کافی ود کرن میں انھوں نے یہاں تک کہہ دیا کہ وہ کارتک کے ساتھ ڈیٹ پر جانا چاہتی ہیں جس پر کارتک نے بھی مثبت جواب دیا تھاان دونوں کی آن سکرین کیمسٹری دیکھنے میں لوگوں کی کافی دلچسپی ہو گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی جائے گی
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.