ٹریفک سٹاف نیک نیتی سے قوانین پر عمل کروائے تو کوئی وجہ نہیں ٹریفک کا نظام بہتر نہ ہو سکے، خواجہ محمد آصف جاوید
ہفتہ 23 مارچ 2019 22:01
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ جہلم شہر میں ٹریفک کا نظام عوام کے لیے ایک عذاب بنا ہوا ہے جبکہ ہر چوک میں گاڑیوں کی قطاریں ٹریفک پولیس کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے جبکہ انسپکٹر محمد عدنان جب چوک شاندار میں آتے ہیں تو یہ ہی ٹریفک کا نظام بہتر ہو جاتا ہے اور دوسرا ٹریفک سٹاف جن میں سب انسپکٹر جبران کا رویہ عوام سے انتہائی گستاخانہ ہوتا ہے کیونکہ وہ تمام کاغذات ہونے کے باوجود بھی نوجوانوں کے چالان کر کے موٹر سائیکل بند کر دیتے ہیں کیونکہ ان کو روزانہ کی بنیاد پر 25 چالان کرنے کا محکمہ کی طرف سے ٹارگٹ ملا ہوتا ہے جسے انہوں نے جلد ہی مکمل کر کے واپس ٹریفک دفتر چلے جاتے ہیں اور ٹریفک کا نظام اس لیے بہتر نہیں ہوتا کہ تمام موٹرسائیکل رکشہ جات کے ڈرائیوروں کے ساتھ مکمل رابطے ہیں اس لیے ڈپٹی کمشنر ڈی آر ٹی اے اور ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن محکمہ کے ساتھ ایک جائنٹ ٹیم بنا کر تمام موٹر سائیکل رکشہ جات کے تمام روٹ اور کا غذات چیک کر کے ٹریفک کا معمول کو بحال کروا کے ٹریفک کے نظام کو بہتر بنائیں ۔
مزید قومی خبریں
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
جلد رجسٹریشن کرائیں،10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
-
وفاقی وزراء محسن نقوی اور خواجہ محمد آصف کا سیالکوٹ ائیر پورٹ کا دورہ ، بیرون ملک جانے والے مسافروں کے لئے موجود سہولتوں پر عدم اطمینان کا اظہار ، فوری سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعظم کے وژن کے مطابق نوجوانوں کی تعلیم و تربیت کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں ، رانا مشہود احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.