گلوبل زلمی لیگ ،جوہانسبرگ زلمی ،کابل زلمی،اسٹیٹس زلمی اور مانامہ نے اپنے میچز جیت لیے
اتوار 24 مارچ 2019 21:35
(جاری ہے)
وکٹوریہ زلمی کی جانب سے رمیز احمد نے تین وکٹیں حاصل کیں۔
تیسرے میچ میں اسٹیٹس زلمی نے دبئی زلمی کو 46رنز سے ہرادیا۔ اسٹیٹس زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سات وکٹوں پر 207 کی جانب سے عاد بھٹی 71رنز بناکر نمایاں رہے۔ جواب میں دبئی زلمی 8وکٹوں پر 168رنز بناسکی۔ نادر حسین نے 83رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ چوتھے میچ میں مانامہ زلمی نے بون زلمی کو 24رنز سے ہرادیا۔ مانامہ زلمی کے 149/9 رنز کے جواب میں بون زلمی کی ٹیم 125رنز بناکر آل آوٹ ہوگئی۔ ماجد عباسی نے چار وکٹیں حاصل کرکے مانامہ زلمی کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ گلوبل زلمی لیگ کا انعقاد میونسپل کارپویشن اسلام آباد کے تعاون سے کیا جارہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
-
بابراعظم کی قیادت میں قومی کرکٹ ٹیم دبئی کے راستے آئرلینڈ کے شہر ڈبلن پہنچ گئی
-
آل رائونڈرشاداب خان اور حسن علی نے ڈبلن میں ٹیم کو جوائن کرلیا
-
پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن میں غیرملکی کھلاڑیوں سے متعلق ابتدائی حکمت عملی تیار
-
آئرلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ 10م ئی کو کھیلا جائے گا
-
سلطان اذلان شاہ کپ: پاکستان کینیڈا کو شکست دے کر فائنل کھیلنے کے قریب پہنچ گیا
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،11مئی کو مزید 8میچوں کا فیصلہ ہوگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.