اداکارہ صنم جنگ کی چار سال بعد فلم انڈسٹری میں دوبارہ انٹری
جاگو پاکستان جاگو نامی مارننگ شو تو کچھ عرصے پہلے ختم ہوگیا تھا جس کے بعد سے صنم جنگ غائب تھیں
پیر 25 مارچ 2019 11:30
(جاری ہے)
اس ڈرامے میں صنم جنگ کے ساتھ اداکارہ زاہد احمد بھی کام کریں گے اور انہوں نے ہی گزشتہ دنوں انسٹاگرام پوسٹ میں اس بات کا انکشاف کیا تھا۔ اداکارہ نے بتایا کہ اس ڈرامے کو فرقان خان ڈائریکٹ کریں گے جبکہ اس کی کاسٹ میں عفان وحید، زاہد احمد اور وہ شامل ہیں۔ان کا کہنا تھا اس ڈرامے کی کہانی ہم تینوں کے گرد گھومتی ہے اور یہ سسپنس، ڈراما اور محبت جیسے جذبوں کا اظہار کرتا ہے جس میں زاہد اور عفان نے بہترین کام کیا۔اس ڈرامے کا نام اور نشر ہونے کی تاریخ سامنے نہیں آئی ہے، جسے نورا مخدوم نے تحریر کیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.