سرسید احمد خاں کی121ویں برسی پرسوں منائی جائیگی

پیر 25 مارچ 2019 12:42

سرسید احمد خاں کی121ویں برسی پرسوں منائی جائیگی
ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مارچ2019ء) برصغیر کے مسلمانوں میں تعلیم کے حصول کا شعور پیدا کرنیوالے اور دو قومی نظریہ کے بانی سرسید احمد خاں کی121ویں برسی کل منائی جائیگی ملک بھر میں سیاسی وسماجی تنظیموں کے زیراہتمام مختلف تقاریب کا اہتمام کیاجائیگا جس سے خطاب کے دوران مقررین نے مسلم نشاط ثانیہ کے علمبردار سرسید احمد خاں کی ادنی و عملی خدمات کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرینگے -