پی ایچ ڈی ہولڈر کا بنی گالہ میں دھرنا پروگرام دھرے کا دھرہ رہ گیا، پولیس نے مظاہرین کو گرفتار کرلیا

پیر 25 مارچ 2019 23:56

پی ایچ ڈی ہولڈر کا بنی گالہ میں دھرنا پروگرام دھرے کا دھرہ رہ گیا، پولیس ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مارچ2019ء) پی ایچ ڈی ہولڈر کا بنی گالہ میں دھرنا پروگرام دھرے کا دھرہ رہ گیا، پولیس نے مظاہرین کو گرفتار کرلیا ۔

(جاری ہے)

پیر کو پی ایچ ڈی ہولڈر نے اپنے مطالبات کے حق میں بنی گالا کے باہر دھرنا اس موقع پر معاون خصوصی نعیم الحق نے ملاقات کی اورتعاون کی یقین دلائی تاہم پی ایچ ڈی ہولڈرز نے دھرنا ختم کر نے سے انکار کر دیا بعدازاں پولیس پویس کی جانب سے دھرنا مظاہرین کو گرفتار کر لیا گیا۔دھرنا مظاہرین پیر کی صبح بنی گالہ میں احتجاج کے لیے پہنچے تھے۔پِی ایچ ڈی ہولڈر کی نے اپنے مطالبات پورے نہ ہونے تک بنی گالہ میں دھرنا کی دھمکی دی تھی،پی ایچ ڈی ہولڈرملازمت کے حصول کے لیے چوتھی مرتبہ احتجاج کر رہے تھے ۔

متعلقہ عنوان :