کھلاڑیوں کی سوشل میڈیا پر سرگرمیاں بعض اوقات پریشان کن ثابت ہوتی ہیں:مکی آرتھر
آصف علی ایک باصلاحیت کھلاڑی ہے اور نمبر چھ پر ایک خطرناک بلے باز ثابت ہوسکتا ہے:ہیڈ کوچ
ذیشان مہتاب منگل 2 اپریل 2019 12:33
(جاری ہے)
فاسٹ باﺅلر محمد عامر کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ محمد عامر بڑے میچ کا باﺅلر ہے تاہم اس کی فارم اچھی نہیں تھی، اس پر چیف سلیکٹر اور سلیکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر فیصلہ کریں گے،اس دورے پر عابدعلی کی کارکردگی نے بہت متاثر کیا،ان میں رنز کرنے اور پاکستان کےلئے کھیلنے کی بھوک ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ آسٹریلیا سے ہارناافسوسناک ہے تاہم یہ سیریز مختلف لحاظ سے اہم تھی،اس سیریز میں ہم نے اپنے نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دیا،دورے میں ہمارے بلے بازوں نے 5سنچریاں بنائیں اور نوجوان فاسٹ باﺅلر بھی ملا۔ہیڈ کوچ کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ سکواڈسے متعلق ہم بہت کلیئر ہیں، آئندہ 2روز میں سلیکشن کمیٹی کیساتھ بیٹھیں گے،فٹنس ٹیسٹ14اپریل کوہوں گے اور تمام اہم کھلاڑیوں کو فٹنس کے معیار پر پورا اترنا ہوگا کیوں کہ فٹنس پر کبھی سمجھوتا نہیں کیا، وہ ہمیشہ پہلی ترجیح ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.