مصر کے کھلاڑیوں نے چیف آف ایئر سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ اپنے نام کر لی
خواتین کا ٹائٹل مصر کی فریدہ محمد جبکہ مردوں کا مصر کے مصطفی اصل نے اپنے نام کر لیا
جمعہ 5 اپریل 2019 20:17
(جاری ہے)
دوسرے سیٹ میں سوئٹزرلینڈ کینڈی مرلو نے 9-11 سے کامیابی حاصل کرکے مقابلہ 1-1 سیٹ سے برابر کر دیا۔
مصر کی فریدہ محمد نے تیسرے اور چوتھے سیٹ میں بالترتیب 11-9 سے اور 11-5 سے کامیابی حاصل کرکے 3-1 سے خواتین کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا ہے یہ میچ 33 منٹ تک جاری رہا۔ مردوں کے ٹائٹل کی دوڑ میں مصر کے مصطفی اصل نے یوسیف سلیمان کو 3-2 سے کامیابی حاصل کی۔ پہلے سیٹ میں یوسف سلمان نے 11-8 سے کامیابی حاصل کی جبکہ دوسرا سیٹ بھی یوسف سلمان نے 11-7 سے اپنے نام کیا۔ تیسرے سیٹ میں مصطفی اصل نے 11-2 نے کامیابی حاصل کرکے مقابلہ 2-1 کردیا، چوتھے سیٹ میں بھی مصطفی اصل نے 11-1 سے کامیابی حاصل کرکے مقابلہ 2-2 سے برابر کر دیا۔ پانچویں سیٹ میں مصطفی اصل نے 11-7 سے کامیابی حاصل کرکے 3-2 ٹائٹل اپنے نام کرلیا یہ میچ70 منٹ تک جاری رہا۔ واضح رہے کہ مردوں کے پہلے سیمی فائنل میچ میں مصر کے مصطفی اصل نے سکائوٹ لینڈ کے گریگ لوان کو اور مصر کے یوسف سلمان نے اپنے ہم وطن مصر کے کریم علی فتحی کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنائی۔خواتین کے ایونٹ میں مصر کی فریدہ محمد نے ہم وطنی مصر کی ثناء ابراہیم کو جبکہ سوئٹزرلینڈ کینڈی مرلو نیکوریا کی جیئون لی کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں کوریا کو بھی 4-0 سے شکست دے دی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.