جرگن ملزر اور فرینکو سکوگر گرینڈ پریکس حسن ٹو ٹینس مینز ڈبلز فائنل میں داخل ہو گئے

ہفتہ 13 اپریل 2019 16:54

جرگن ملزر اور فرینکو سکوگر گرینڈ پریکس حسن ٹو ٹینس مینز ڈبلز فائنل ..
رباط (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اپریل2019ء) جرگن ملزر اور فرینکو سکوگر گرینڈ پریکس حسن ٹو ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز فائنل میں داخل ہو گئے۔

(جاری ہے)

مراکش میں جاری ایونٹ میں گزشتہ روز کھیلے گئے مینز ڈبلز سیمی فائنل میں جرگن ملزر اور فرینکو سکوگر نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے بھارت کے لینڈر پیس اور بینوئٹ پیئر کو سخت مقابلے کے بعد 1-6، 6-3 اور 10-5 سے ہرا کر فائنل تک رسائی حاصل کر لی۔

متعلقہ عنوان :