سندھ ہائی کورٹ نے محکمہ جنگلات سے اراضی الاٹمنٹ کی تفصیلات طلب کرلیں
جنگلات کی زمین بیچی گئی ملک پر کچھ تو رحم کرتے. چیف جسٹس کے ریمارکس
میاں محمد ندیم جمعرات 18 اپریل 2019 12:02
(جاری ہے)
سندھ ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے کہ تین سال سے ایک شخص کی زندگی اجیرن کر رکھی ہے، کردارکشی ہورہی ہے، ہر شخص کی برادری ، محلہ ہوتا ہے، خیال کیا کریں. چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے کہ نیب افسران خود دل پرہاتھ رکھ کر بتائیں ان کے ساتھ یہ ہوتوکیسا لگے؟، ہمیں اعلیٰ افسران کوبار بار طلب کرتے اچھا نہیں لگتا.
انہوں نے کہا کہ کسی کو معلوم ہی نہیں نیب میں ہو کیا رہا ہے، کیس افسر اور ڈائریکٹر نیب عدالت کو جواب نہ دے سکے. چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے کہ جنگلات کی زمین بیچی گئی ملک پر کچھ تو رحم کرتے‘بعدازاں عدالت نے محکمہ جنگلات کی اراضی کی غیر قانونی الاٹمنٹ سے متعلق تفصیلات پیش کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت 23 اپریل تک ملتوی کردی. انہوں نے کہا کہ کسی کو معلوم ہی نہیں نیب میں ہو کیا رہا ہے، کیس افسر اور ڈائریکٹر نیب عدالت کو جواب نہ دے سکے. چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے کہ جنگلات کی زمین بیچی گئی ملک پر کچھ تو رحم کرتے‘بعدازاں عدالت نے محکمہ جنگلات کی اراضی کی غیر قانونی الاٹمنٹ سے متعلق تفصیلات پیش کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت 23 اپریل تک ملتوی کردی.مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.