حافظ آباد، ایپکا کی کال پر کلرکوں کا ضلعی صدر چودھری نصر اللهہنجرا کی قیادت میں سی ای او ایجوکیشن کے دفتر کے سامنے احتجاجی دھرنا
جمعرات 18 اپریل 2019 21:42
(جاری ہے)
جہاں چودھری نصر اللهنے دیگر راہنمائوں رانا محمد امجد فریدی، رانا صدف اعجاز،ملک شوکت علی، قیصر محمود، قاسم تارڑ، صہیب حسن مان ، عمران احمد فاروقی و دیگر کے ہمراہ نعرہ بازی کرتے ہوئے کہا آئندہ بجٹ میں ملک بھر کے تمام سرکاری ملازمین کو یکساں نیشنل پے سکیل پر لاتے ہوئے انکی تنخواہ اور الائونسز یکساں کئے جائیں، ایڈہاک ریلیف کو ضم کرکے پے سکیلز ریوائز کئے جائیں۔
مہنگائی کے تناسب سے پینشن میں اضافہ کیا جائے۔ ریٹائرمنت پر ہر سرکاری ملازم کے ایک بچہ کو بھرتی کیا جائے۔ انہوںنے کہا ملک بھر کے کلرک اپنے مطالبات کے حق میں 2مئی کو اسلام آباد پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے دھرنا دیں گے۔مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.