ر مضا ن میں فعال ہونیوالی کرتاپور فوڈ سٹر یٹ کو اب پورا سال
چلایاجائیگا،چودھری محمد علی رندھاوا فوڈسٹر یٹ کو فعال کر نے کیلئے ایس او پیز تر تیب دی جا چکی ہیں ،را ولپنڈی و یسٹ مینجمنٹ کو صفا ئی کا کام فوری شروع کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، ڈپٹی کمشنر راولپنڈی
جمعرات 18 اپریل 2019 23:35
(جاری ہے)
فوڈ سٹریٹ کے اوقات کار میں ٹر یفک کو منظم ر کھنے اورگا ہکوں و مقامی لوگوں کو پا ر کنگ کی منا سب جگہ د ینے کے لئے بھی اقدامات کئے جا رہیں ہیں نیز تمام تر دکا نداروں کو ہد ایت کی جا تی ہے کہ اپنی دکا نوں میںسکیور ٹی کیمرہ لگا ئیںتا کہ وہاں آ نے والے لوگوں کی حفا ظت کو یقینی بنایا جا سکے اور انہیں بہتر فیملی ما حول فراہم کیا جائے۔
ان خیالات کا اظہا ر انہوں نے کر تار پورہ فوڈسٹر یٹ کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کے دوران کیا۔اجلاس میں ا یڈ یشنل ڈپٹی کمشنر(جنرل) ملیحہ جما ل ،سی ٹی او محمد بن اشرف ،اے سی(سٹی) نعیم افضل،ایس ڈی پی او آمنہ بیگ ،ڈی ایس پی ٹر یفک عظمت حیات ،احسن کیا نی ایس ایچ او پی ایس بنی ،چیف آ فیسر میو نسپل کا ر پو ر یشن عمران صفدر، ظہورا حمدڈوگر پی ایچ اے ، راولپنڈی چیمبر آف کا مرس کے نما ئندگان سمیت د یگر متعلقہ افسران کی بڑی تعداد نے شر کت کی۔اس مو قع پر انجمن تا جراں کی جا نب سے اٹھا ئے جا نے والے اعتر اضات کا جواب د یتے ہو ئے کہا کہ فوڈ سٹر یٹ اپ لفٹ کر نے کا مقصد گا ہکوں کے ساتھ ساتھ دکا نداروں اور تا جروں کو سہو لیات فراہم کر نا ہے۔ بہتر سہو لیات کی فراہمی گا ہکوں کی تعداد بڑھائے گی جس سے تا جروں کے کاروبار کو بھیفروغ ملے گا۔ نیزدکا نداروں کو صفا ئی ستھرا ئی یقینی بنا نے کی ہدا یت کی گئی ہے جس کی و جہ سے لوگوں کو حفظا ن صحت کے مطا بق اشیا ء خو ردونوش د ستیا ب ہوں گی۔مزید قومی خبریں
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.