25 اپریل کی انسداد پولیو مہم میں 18لاکھ سے زائد بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے‘ڈاکٹر یاسمین راشد
انسداد پولیو مہم میں لیڈی ہیلتھ سپروائزرز کا کردار انتہائی اہم ہے،ہم سب نے مل کر انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنانا ہے‘صوبائی وزیر صحت
جمعرات 18 اپریل 2019 23:40
(جاری ہے)
لیڈی ہیلتھ سپروائزرز بطور کمانڈر لیڈنگ رول ادا کریں۔ ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ ڈاکٹری جیسے پیغمبرانہ پیشہ کی اصل روح کو جانتے ہوئے خدمت خلق کو اپنا شعار بنائیں۔
پنجاب میں شروع ہونے والی انسداد پولیو مہم کو ہر صورت کامیاب بنائیں گے۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر لاہور صالحہ سعید نے اپنے خطاب میں کہا کہ لیڈی ہیلتھ سپروائزرز کا حوصلہ بڑھانے کے لئے آنے پر وزیرصحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔ضلعی انتظامیہ محکمہ صحت کے ساتھ مل کر انسداد پولیو مہم میں بھرپور کردار ادا کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ انسداد پولیو مہم کے دوران نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی لیڈی ہیلتھ سپروائزرز کو نقد انعام و تعریفی اسناد دی جائیں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترجمان پاک فوج کا بیان تضادات سے بھرپور ذہن کی غمازی کر رہا تھا، رؤف حسن
-
پنجاب بھر میں شراب و بیئر صرف پرمٹ ہولڈرز کو ملے گی
-
صوبائی وزراء صحت خواجہ عمران نذیر اور خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت اجلاس
-
وزیرداخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈاون تیز کرنے کا حکم
-
نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی
-
اسرائیلی فوج کی جانب سے زمینی حملے کے لیے رفح کی جانب پیش قدمی‘فورسزنے غزہ سے رابطے کاٹ دیئے
-
ملکی معیشت کا دارومدار سیاسی استحکام سے ہے،جو ملک اقتصادی طور پر مستحکم ہوگا وہی ترقی کرے گا، سیاسی استحکام معاشی استحکام سے جڑا ہوا ہے،وفاقی وزیر قانون وانصاف اعظم نذیر تارڑ
-
بلوچستان کے لئے ہر طرح کے وسائل حاضر ہیں ، وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیراعلی بلوچستان سے ملاقات
-
اپریل میں 164 فیصد زائد بارشیں ، 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
مخصوص نشستوں کا معاملہ،سپریم کورٹ کے فیصلے پر من وعن عمل ہو گا،الیکشن کمیشن
-
بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی صارفین سے 51 ارب سے زائد رقم کی وصولی کی درخواست، سترہ مئی کو سماعت ہوگی
-
6 ججوں کے خط کا معاملہ، اٹارنی جنرل سمیت حکومت بھی مداخلت تسلیم کر رہی ہے،سپریم کورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.