شہر کی خوبصورتی کیلئے تمام دستیاب وسائل کو برائے کار لایا جائے گا‘ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی اوستہ محمد
جمعہ 19 اپریل 2019 19:21
(جاری ہے)
شہر کے تمام علاقوں میں صفائی کا عملہ تعینات کر کے صفائی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔بشیر سدایو نے مذید کہا کہ تاجر برادری و شہری میونسپل کمیٹی کے صفائی عملے کے ساتھ تعاون کریں اور اپنا کوڑا کرکٹ مخصوص جگہ پر رکھ دیں۔
انہوں نے کہا کہ شہر کی خوبصورتی کیلئے صفائی مہم کے ساتھ ساتھ شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔میونسپل کمیٹی آفیس اور شہر کے مین شہراہوں پر درخت لگائے گئے ہیں۔بقول ان کے شہر میں مچھر مار اسپرے اور آوارہ کتوں کو تلف کرنے کی مہم بھی شروع کر دی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ اوستہ محمد شہر کی آبادی تیزی کے ساتھ بڑھ رہی ہے۔میونسپل کمیٹی اپنی محدود وسائل میں رہتے ہوئے عوام کے اجتماعی مسائل کے حل کیلئے بھرپور کردار ادا کر رہی ہے۔بلوچستان حکومت اوستہ محمد شہر کی بڑھتی ہوئی آبادی کے پیش نظر جلد میونسپل کمیٹی کو اپ گریڈ کر کے جلد میونسپل کارپوریشن کا درجہ دے گی۔جس سے شہریوں کے مسائل کے حل میں مدد گار ثابت ہو گا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.