لاہور: تحریک لبیک یارسول اللہ ﷺ اور تحریک صراطِ مستقیم کے زیر اہتمام شب برأت کی شرعی حیثیت کے موضوع پر مرکزی جامع مسجد رضائے مجتبیٰ میں عظمت شب برأت سیمینار کا انعقاد
جمعہ 19 اپریل 2019 21:25
(جاری ہے)
اس کے خلاف پراپیگنڈاسمجھ سے بالا تر ہے ایک طرف نام نہاد سیاسی لیڈر اور اسلام دشمن قوتیں مسلمانوں کو مسجد سے دور کرنے اور ناچ گانے پر لگانے میں مصروف ہیں اور دوسری طرف کچھ مذہب کا لبادہ اوڑھنے والے ایسی رات جس میں ذکر الٰہی سے مغفرت ہوتی ہے لوگوں کو مسجد سے دور رکھنے اور انہیں سلا دینے کی کوشش کرتے ہیں ۔
یہ بہت بڑا المیہ ہے ۔شب برأت اُمت مسلمہ کی دھلائی کا سالانہ فنکشن K ہے۔ اس رات کو پکی توبہ کرنے والا ایک نئی زندگی پاتا ہے۔ یہ رات فسق و فجور سے دہکتے تنور بجھادینے والی رات ہے۔ایک انسان جب گناہوں کا بوجھ محسوس کرتے ہوئے اس رات میں درِ توبہ پر دستک دیتا ہے تو اللہ تعالیٰ کی رحمت آگے بڑھ کر اس کا استقبال کرتی ہے اور اسے ستھرا کرکے اللہ کے قرب میں اسے جگہ عطا کرتی ہے۔آج کی عُریانی فحاشی، بے حیائی اور مغربی آلودگی کو دور کرنے کیلئے شب برأت کی برسات کافی ہے۔ سیمینار میںالحاج محمد منیر احمد قادری،میاں محمد الیاس،مولانا محمد امانت علی سرداری،محمد شفیع رضوی،محمد سفیان جلالی،غازی محمد تنویر قادری نے خصوصی شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.