ڈی پی او بھکر شائستہ ندیم کی اپنے آفس میںکھلی کچہری
عوام الناس کی شکایات سنیں اور انھیں موقع پر حل کرنے کے احکامات جاری کیے
جمعہ 19 اپریل 2019 21:51
(جاری ہے)
شکایات کا ازالہ کرنے کے بعد ہر درخواست کے متعلق انفرادی طور پر مفصل رپورٹ تین ایام کے اندر ان کے دفتر جمع کروائی جائے۔
اس موقع پر ان کا مزید کہنا تھا کہ تمام ایس ایچ اوز " پبلک آرز" دن 3 بجے تا 5 بجے تک تھانے میں عوامی شکایات سننے کیلئے ہر صورت موجود رہیں۔ تاکہ لوگوں کی شکایات اور تحفظات کا مقامی سطح پر حل یقینی بنایا جاسکے۔ اس کے باوجود بھی اگر کسی تھانے میںتعینات اہلکاران و پولیس افسران کے خلاف ڈی پی او آفس میںدرخواست پیش کی جاتی ہے اور سرکل افسر کی انکوائری کے بعد متعلقہ اہلکار یا افسر گناہگار قرار دیا جاتا ہے تو ایسے پولیس افسران و اہلکاران کے خلاف سخت ترین محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ جرائم کا خاتمہ اور بروقت انصاف کی فراہمی پولیس کی اولین ذمہ داری اور بنیادی ترجیحات ہیں۔ انصاف کی فراہمی میں بے وجہ تاخیر بھی ناانصافی کے زمرے میں آتی ہے جسکے متعلقہ اہلکاران قابل مواخذہ اور جوابدہ ہوں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.