انسداد عطائیت ٹاسک فورس کا پہلا اجلاس ،عطائیت کے خاتمے کیلئے مشترکہ لائحہ عمل اپنانے پر غور
اسپتالوں ڈیٹا اکھٹا کرنے کیلئے جیو ٹیگنگ و جیو میپنگ کے طریقہ کار اپنانے کے حوالے سے منصوبہ بند ی کی جارہی ہے، ماہرین
جمعہ 19 اپریل 2019 23:47
(جاری ہے)
شرکاء و بتایا گیا کہ اسپتالوں ڈیٹا اکھٹا کرنے کیلئے جیو ٹیگنگ و جیو میپنگ کے طریقہ کار اپنانے کے حوالے سے منصوبہ بند ی کی جارہی ہے۔
اس موقع پر ڈائریکٹر انسداد اتائیت ڈائریکٹوریٹ نے شرکاء کو مستقبل کی منصوبہ بندی اور تین سیل کے قیام کے حوالے سے آگاہ کیا ۔ انہوں نے کہاکہ اسٹرٹیجک ریسرچ اینڈ ڈیلپمنٹ سیل ، ایڈ وکیسی کمیونیکشن سوشل موبلائزیشن اور انسپکیشن اینڈ انفورسمنٹ سیل کا قیام عمل میں لایا جارہا ہے جس سے اتائیت کے خاتمے ، انسپکشن اور انفورسمنٹ کے حوالے سے حکمت عملی اور دیگر امور سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی طے ہو گی۔ ڈائریکٹر کمپلینٹس سندھ ہیلتھ کیئر کمیشن نے درالصحت اسپتال گلستان جوہر کراچی کا دورہ کیا اور غلط انجکشن لگنے سے متاثر ہونے والی بچی کے والدین سے شکایت وصول کی جبکہ اسپتال نے عبوری لائسنسنگ کے اجراء کیلئے درخواست بھی جمع کرادی ہے۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.