ڈی پی او لوئر کوہستان نے ایس ڈی پی اوز اور تمام تھانہ جات کے ایس ایچ اوز کو اپنی مساجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کا حکم دیدیا
ہفتہ 20 اپریل 2019 00:15
(جاری ہے)
ضلع بھر کے ایس ایچ اوز صاحبان نے اپنے تھانہ جات کی حدود کی مساجد میں نماز جمعہ ادا کیا اور عوام سے گھل مل گئے۔
اس موقع پر لوئر کوہستان پولیس کے افسران نے عوام سے اپیل کی کہ ضلع لوئر کوہستان میں امن و امان کی فضاء کو برقرار رکھنے اور جرائم و منشیات کے خاتمہ کیلئے لوئر کوہستان پولیس کے ساتھ مکمل تعاون کریں اور کسی بھی غیر قانونی سرگرمی کی اطلاع فوراً متعلقہ تھانہ یا لوئر کوہستان پولیس کے ان نمبرات کنٹرول روم 0998-405012 تھانہ پٹن پولیس 0998-405144 اور ایس ایچ او دوبیر 0345-9560638 اور ڈی پی او آفس 0998-405123 پر دیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.