چیچہ وطنی، ساہیوال آرٹس کونسل کے زیر اہتمام یوم اقبال کے سلسلے میں سیمینار کا انعقاد
پیر 22 اپریل 2019 18:01
(جاری ہے)
پروفیسر مسعود آفریدی نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اقبال عمل کا شاعر ہے اس کا پیغام امید ہے ۔وہ فکرو دانش کا علم بردار ہے ۔و ہ علم کی شمع روشن کرتا ہے اور نوجوان کو غربت کے دائروں سے باہر نکلنے کا پیغام دیتا ہے۔
غریب پیدا ہونا جرم نہیں،غریب مرنا جرم ہے۔اپنی دنیا آپ پیدا کرو اگر زندوں میں ہو۔ڈائریکٹر ساہیوال آرٹس کونسل ڈاکٹر ریاض ہمدانی نے کہا کہ پاکستانی قوم کی اکثریت نوجوانوں پر مشتمل ہے۔یہی نوجوان ہمارا مستقبل اور سرمایہ ہیں۔ہمیں بحثیت مجموعی فکریات اقبال کی روشنی میں اپنے نوجوانوں کی تربیت کرنا ہوگی تاکہ ہم ایک توانا اور صحت مند قوم کے طورپر ابھر سکیں۔ڈاکٹر رانی آکاش نے کہا کہ فکر اقبال میں نوجوانوں کو خاص اہمیت دی گئی ہے جس سے اقبال کو بہت سی امیدیں تھیں۔آج فکر اقبال کی روشنی میں یہ نسل واضح پیغام حاصل کر سکتی ہے کہ قرآن و سنت پر عمل پیرا ہوکر ہم کھویا ہوا مقام حاصل کر سکتے ہیں۔ نوجوانوں نے اس تقریب کو اپنے لیے مفید اور موثر قرار دیتے ہوئے آرٹس کونسل کی کاوش کو سراہا۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.