پولیو ایک موذی مرض ہے جو زندگی بھر کے لیے اپاہج بنا دیتا ہے‘ اپنی نئی نسل کو ہمیشہ کی معذوری سے بچانے کیلئے ہم سب کو پولیو کے خلاف جنگی بنیادوں پر کام کرنا ہوگا ،ڈپٹی کمشنر قلات شہک بلوچ
پیر 22 اپریل 2019 23:47
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پولیو مہم کے دران والدین اور علاقہ معتبرین پولیو ورکرز کے ساتھ بھر پور تعاون کرتے ہوئے پانچ سال تک کے تمام بچوں پولیو سے بچاؤ کے قطرہ پلائیں تا کہ علاقے میں کوئی بھی بچہ پولیو کے قطرے پلانے سے نہ رہے جائے اس موقع پر ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر نسیم لانگو نے ڈپٹی کمشنر شہک بلوچ کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ تین روزہ پولیو مہم کے دوران ضلع کے 19یونین کونسلز میں 58ہزا ر بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں جائیں گے۔
مہم کے دوران پولیو کی ٹیمیں گھر گھر جا کر پانچ سال تک کے عمر کے بچوں کو پولیوں سے بچاؤ اور وٹا من اے کے قطرے بھی پلائیں گے انہوں نے کہا کہ پولیو مہم میں کل 161 موبائل ٹیمیں تشکیل دی گئیں ہیں 37فکسڈ6ٹرانزٹ سینٹر 42ایریا انچارج اور 38موٹر سائیکل مہم کا حصہ ہو نگی۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.