بھیرکنڈ میں کھلی کچہری میں اسلحہ ڈیلرز کے خلاف شکایات، پولیس نے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا
پیر 22 اپریل 2019 23:53
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈی پی او مانسہرہ ایس ایس پی زیب الله خان کی ہدایات پر ڈی ایس پی ہیڈ کواٹرز بشیر خان نے رات گئے سرکل ہیڈ کواٹر کی حدود بھیرکنڈ میں مختلف اسلحہ کی دکانوں کا چیک کیا اور سٹاک رجسٹر چیک کئے۔
دوران چیکنگ سٹاک رجسٹر میں اسلحہ کی انٹری موجود نہ ہونے پرغیر قانونی اسلحہ برآمد کر لیا گیا جس میں 17 پستول 30 بور، دو بندوقیں 12 بور اور 250 کارتوس شامل ہیں۔ ملزم صدام عمر ولد گلفام کو گرفتار کر کے تھانہ خاکی میں 15 اے اے کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.