ڈیرہ مراد جمالی میں موٹرسائیکل میں نصب بم پھٹنے سے سی ٹی ڈی کے 2اہلکاروں سمیت9افرادزخمی
پیر 22 اپریل 2019 23:59
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پیرکی رات ڈیرہ مراد جمالی بس اسٹینڈ میں نامعلوم دہشت گردوں نے موٹرسائیکل میں بم نصب کر رکھا تھا جو زوردار دھماکے سے پھٹنے کے نتیجے میں 9افراد زخمی ہوگئے جن میں سی ڈی ڈی کا سب انسپکٹر محمد یعقوب ،سپاہی غلام سرور اور شہری علی شیر خادم حسین میر محمد شاہنواز عبدالغنی نثار احمد اور عبدالغفور شامل ہیںجنہیں فوری طور پر سول ہسپتال پہنچادیا گیا جہاں ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکل اسٹاف نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی جبکہ 2زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعدتشویشناک حالت میں لاڑکانہ منتقل کردیا گیا۔
دھماکے سے قریب کھڑے رکشے میں آگ بھڑک اٹھی جبکہ پولیس گاڑی کو نقصان پہنچا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ایس ایس پی نصیرآباد عرفان بشیر نے جائے وقوعہ کا معائنہ کیا۔ انہوں نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ بم موٹرسائیکل میں نصب کیا گیا تھا دہشت گردوں نے سی ٹی ڈی پولیس کے اہلکاروں کو نشانہ بنایا ۔مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.