بچوں کو محبت تعصبات سے بالاتر ہوتی ہے ،سکھانا بہت ضرروی ہے، کلوئے گریس مورٹز
منگل 23 اپریل 2019 11:05
(جاری ہے)
ذرائع ابلاغ کے مطابق کلوئے گریس مورٹز کا کہنا تھا کہ ان کا خیال ہے کہ بچے کو معلوم ہو کہ انہیں کیا سکھایا جارہا ہے اور یہ بھی کہ محبت تمام تعصبات سے بالاتر ہوتی ہے کیونکہ میری اپنی فیملی میں 2 بھائی ہم جنس پرست ہیں انہیں چھوٹی عمر سے ہی سکھایا گیا کہ یہ زندگی کا حصہ ہے اور محبت کئی قسموں میں ہو سکتی ہے لہذا میرا خیال ہے کہ یہ بچے کے ساتھ ناانصافی ہو گی کیونکہ سکھانے کی کوئی عمر نہیں ہوتی۔
انہوں نے مزید کہا کہ وہ کئی بار فلموں میں صنفی عدم مساوات پر بات کر چکی ہیں اگرچہ انہوں نے حالیہ سالوں میں فلم انڈسٹری میں تبدیلیاں دیکھی ہیں لیکن خواتین کے ساتھ ابھی بھی برابری کا سلوک نہیں کیا جارہا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
یونان میں گرفتار پاکستانی صحافی کو قونصلر تک رسائی مل گئی
-
ہم جنس پرستی حرام، مرد مجھ سے مراسم بڑھاتے ہیں تو ہنسی آتی ہی: فیصل قریشی
-
آمنہ شیخ کی شوبزمیں واپسی، لوگوں کو بہتر اور مثبت سوچ دینا چاہتی ہوں
-
گووندا کی سیاست میں دوبارہ اینٹری، وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات
-
دلجیت کی پاکستانی گانے اڈی جا کے ساتھ کنسرٹ میں شاندارانٹری
-
اداکارہ نیلی سے تیسری شادی کا ارادہ تھا،قسمت نے ساتھ نہیں دیا:جاوید شیخ
-
فلم ’’سمبا‘‘ میں سارہ علی خان کو مرکزی کردارملنے پر جھانوی نے خاموشی توڑدی
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا ور اگھوچڈھا کی طویل عرصے بعد ایک ساتھ انٹری
-
گلوکار بادشاہ سے تعلقات پراداکارہ ہانیہ عامر نے لب کشائی کردی
-
کبریٰ خان کو بھی دبئی کا ’’گولڈن ویزا‘‘مل گیا
-
پاکستانی اینکر اورمیراتھون رنر مونا خان یونان میں گرفتار
-
ہدائتکارنوید رضا کی نئی فلم’’ٹائیگربابا‘‘کا ٹیزر لائونچ ،21 جون کو سینماگھروں کی زینت بنے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.