صدر مملکت عارف علوی جمعہ کو لاہور آئیں گے

منگل 23 اپریل 2019 18:20

صدر مملکت عارف علوی جمعہ کو لاہور آئیں گے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2019ء) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ایک روزہ دورہ پر جمعہ کے روز لاہور آئیں گے۔ صدر عارف علوی مقامی ہوٹل میں منعقدہ کانفرنس اور ایوان کارکنان میں منعقدہ تقریب سے خطاب کریں گے۔