نوجوان نسل ہمارا قیمتی اثاثہ اور روشن پاکستان کی ضمانت ہے‘چوہدری وسیم اختر
لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی کاشمار ملک کی بہترین درسگاہوں میں ہوتا ہے‘ وی سی او پی سی
منگل 23 اپریل 2019 19:03
(جاری ہے)
یہاں سے فارغ التحصیل ہونے والی طالبات مختلف شعبوں میں قابل قدر خدمات سرانجام دے رہی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ تقریب میں پیش کئے جانے والے پراجیکٹس کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے طالبات نے پراجیکٹس کی تیاری کیلئے بھر پور محنت کی جس پر وہ شاباش کی مستحق ہیں انہوں نے کہا کہ طالبات کے ساتھ ساتھ ان کے اساتذہ کی خدمات بھی قابل تعریف ہیں جنہوں نے بڑی محنت سے طالبات کی رہنمائی کی ۔ انہوں نے کہا کہ لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی اس طرح تعلیمی میدان میں اپنا لوہا منواتی رہے گی۔ مہمان خصوصی کلیم اے صدیقی نے بھی طالبات کی صلاحیتوں کو سراہا۔ انچارج شعبہ آرکیٹیکٹ یاسمین عابد نے طالبات کی جانب سے پیش کیے جانے والے پراجیکٹس پر روشنی ڈالی ۔ تقریب میں اساتذہ اور طالبات کی بڑی تعداد شرکت کی۔مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.