ازبکستان ہاکی ٹیم 28 اپریل کو لاہور پہنچے گی
منگل 23 اپریل 2019 21:05
(جاری ہے)
پہلے یہ دورہ 20 اپریل سے شروع ہونا تھا لیکن سفری دستاویزات اور دوسرے لاجسٹک مسائل کی وجہ سے ایسا نہ ہوسکا، ازبکستان کی ٹیم پاکستان میں ہونے والے ہاکی اوپن سیریز کے رائونڈ میں فاتح رہی تھی، وہ دوسری بار پاکستان کی مہمان بنے گی۔
اس دورے میں وہ پاکستان ڈیولپمنٹ ٹیم کے ساتھ 5 میچزکھیلے گی، ڈیولپمنٹ اسکواڈ کی تیاریوں کے لیے گوجرہ میں ایک ٹورنامنٹ منعقد ہوا ہے اور اس کے بہترین پرفارمرز کو ازبکستان کے خلاف میدان میں اتاراجائے گا۔ازبک ٹیم نے جون میں بھارت میں شیڈول ہاکی اوپن سیریز کا فائنل رائونڈ بھی کھیلنا ہے، اس کی تیاریوں کیلیے وہ دورئہ پاکستان کو اہم خیال کررہی ہیمزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.