کراچی سٹی فورم کی جانب سے شہر کی خدمت کرنے والوں کوسراہنااوران کے اعزازمیں تقریب منعقد کرنالائق تحسین ہے،سیدریحان ہاشمی
منگل 23 اپریل 2019 23:24
(جاری ہے)
اس موقع پر حسنین عباس زیدی نے سید ریحان ہاشمی کو قومی ہیروزایوارڈتقریب کا دعوت نامہ پیش کیا۔حسنین عباس زیدی نے اپنی گفتگومیں کہاکہ ہماری کوشش ہے کہ کراچی شہر کی تعمیروترقی اور عوام کی فلاح وبہبودکے لئے کام کرنے والے تمام افرادوشخصیات کی کاوشوں کو نمایاں کریں تاکہ دیگر لوگوں میں بھی جذبہ پیداہو۔
انہوں نے کہاکہ کراچی سٹی فورم عوام کی خدمت کے لئے وجودہیں آیاہے اور اس سلسلے میں کاوشیں اور کوششیں بروئے کارلارہاہے۔قومی ہیروزایوارڈ تقریب میں شہر کی ممتازومعروف شخصیات شرکت کرکے ایسے ہیروزکو خراج تحسین پیش کریں گے جو پس پردہ رہ کر ملک وقوم کی فلاح وبہبودمیں کوشاں ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.