ریفرنڈ م کے بیلٹ پیپر پر مصریوں کی لطیفہ گوئی اور دلچسپ حس مزاح
کسی نے محبوبہ کے نام محبت،کسی نے فٹبال ٹیم کی جیت کی دعائیں،کسی نے جلد شادی کی خواہش لکھی،رپورٹ
جمعرات 25 اپریل 2019 13:03
(جاری ہے)
واضح رہے کہ ورجانی ساسی الاھلی فٹ بال کلب کا افریقی کھلاڑی ہے۔
گزشتہ میچ ہار جانے پر زمالک فٹ بال ٹیم کے سربراہ کا نام لکھ کر ایک ووٹر نے بیلٹ پیپر پر ایک عبارت تحریر کی کہ مرتضی منصور ٹیم چھوڑ دو۔ایک منچلے ووٹر نے بیلٹ پیپر پر تحریر کیا کہ کاش میری شادی ہوجائے۔واضح رہے کہ مصر میں 20اپریل سے 3دن تک جاری رہنے والے ریفرنڈم میں 44.37فیصد ووٹ ڈالے گئے۔ اتھارٹی کی رپورٹ کے مطابق 88.83فیصد مصریوں نے ترامیم کے حق میں منظوری دی ہے۔ ترمیم کے بعد صدر عبدالفتاح السیسی کی مدت صدارت 4سال سے بڑھ کر 6 سال ہوگئی ہے۔اس کے بعد آئین انہیں دوبارہ 6 سال کے لیے صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا حق دیتا ہے۔ اس طرح صدر السیسی 2030 ء تک ملک میں برسر اقتدار رہ سکیں گے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.