پوٹھوار سرکل پولیس کا سرچ آپریشن، 300گھروں میں رہائش پزیر افراد کے کوائف چیک، 12افراد کے خلاف مقدمات درج
جمعرات 25 اپریل 2019 13:13
(جاری ہے)
اس حوالے سے پوٹھوار سرکل کے سپرنٹنڈنٹ پولیس کپٹن(ر)دوست محمد نے "اے پی پی"کوبتایا ہے کہ سرچ آپریشن کے دوران کرایہ داری ایکٹ،غیرقانونی اسلحہ اور منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے تین سو سے زائد گھروں کے کوائف اکھٹے کئے گئے جبکہ تھانہ ریس کورس،تھانہ آر اے بازار،تھانہ نصیرآباد اور تھانہ ویسٹریج کی حدود میں ناکہ بندی کر کے مشکوک افراد،گاڑیوں اور موٹرسائیکل سواروں کی بھی تلاشی لی گئی۔
سرچ آپریشن میں چاروں تھانوں کے ایس ایچ اوز ،ایلیٹ فورس،سی ٹی ڈی اور لیڈی پولیس نے بھی حصہ لیا۔سرچ آپریشن کے دوران بارہ افراد کے خلاف مقدمات درج کئے جن میں تین ایف آئی آر کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی اور 09مقدمات 55/109رات گئے آوارہ گردی ایکٹ کے خلاف درج کئے گئے۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.