جب ڈائریکٹر سی آئی اے تھا تو جھوٹ بولا، دھوکا دیا، چوری کی‘امریکی وزیر خارجہ

جھوٹ بولنا، دھوکا دینا اور چوری کرنا سی آئی اے کے تربیتی کورس کا حصہ ہے‘مائیک پومپیو

جمعرات اپریل 14:54

جب ڈائریکٹر سی آئی اے تھا تو جھوٹ بولا، دھوکا دیا، چوری کی‘امریکی ..
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اپریل2019ء) امریکا کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو کہتے ہیں کہ جب میں ڈائریکٹرسی آئی اے تھا تو میں نے جھوٹ بولا، دھوکا دیا اور چوری کی۔

(جاری ہے)

ٹیکساس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے مزید کہا کہ جھوٹ بولنا، دھوکا دینا اور چوری کرنا سی آئی اے کے تربیتی کورس کا حصہ ہے۔امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے یہ بھی کہا کہ یہ سب امریکی تجربے کی شاندار یاد دلاتا ہے۔

متعلقہ عنوان :