ہری پور میں انسداد پولیو مہم، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے افغان مہاجر کیمپ اور ملحقہ علاقوں کا معائنہ کیا
جمعرات 25 اپریل 2019 15:25
(جاری ہے)
انہوں نے اس موقع پر افغان مشران کو یہ پیغام دیا کہ یہ بالکل محفوظ ویکسین ہے، پولیو مہم کے خلاف لوگوں میں منفی تاثر پھیلا کر مذموم عزائم کی تکمیل کی سازش کی گئی ہے، آپ اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پا کر ان کی زندگی محفوظ بنائیں اور اپنے بچوں کو ساری زندگی کیلئے معذور ہونے سے بچا کر صحت مند اور تندرست معاشرہ کے قیام کا خواب شرمندہ تعبیر کریں۔
بیدالله شاہ نے افغان مہاجر کیمپ نمبر 15 اور 12 کے علاوہ سرائے گدائی وغیرہ میں بھی پولیو ٹیموں کے کیمپ بی ایچ یوز کا معائنہ کیا اور وہاں پر موجود سہولیات پر اطمینان کا اظہار کیا اور عملہ کو پولیو مہم کو کامیاب بنانے کیلئے عوام کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہنے کی ہدایات دی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.