فلسطینی قوم قضیہ فلسطین کے تصفیے کی کسی سازش کو قبول نہیں کریگی چاہے پوری دنیا سازش پر متفق کیوں نہ ہوجائے، خلیل الحیہ
قضیہ فلسطین کے تصفیے کی سازشیں فلسطینی قوم کو مزاحمت اور وطن کی آزادی کی جدو جہد سے باز نہیں رکھ سکتیں، حماس رہنماء
جمعرات 25 اپریل 2019 19:38
(جاری ہے)
اطلاعات کے مطابق خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ صدی کی ڈیل ،متبادل وطن اور صہیونی ریاست کو تسلیم کرنا ایسے جھانسے ہیں جن میں فلسطینی قوم کو پھنسانے کی سازش کی جا رہی ہے مگر فلسطینی قوم نے واضح کر دیا ہے کہ وہ اس طرح کی کسی بھی سازش کو چاہے پوری دنیا تسلیم کرے مگر ہم نہیں کریں گے۔
ایک تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ قضیہ فلسطین کے تصفیے کی سازشیں فلسطینی قوم کو مزاحمت اور وطن کی آزادی کی جدو جہد سے باز نہیں رکھ سکتیں۔حماس رہنما نے تمام فلسطینی قوتوں پر قومی صف بندی، سیاسی نظام کی تشکیل نو اور مسلح جدو جہد کے لیے تمام وسائل کے استعمال کی ضرورت پر زور دیا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.