ایل ڈی اے سٹی میںایک ارب20کروڑ روپے کی لاگت سے ترقیاتی کام شروع کرنے کی منظوری
تین ماہ کے دوران ایل ڈی اے سٹی کے لئے تقریباً 14سوکنال اراضی پیش کر دی گئی
جمعرات 25 اپریل 2019 19:38
(جاری ہے)
اجلاس کو بتایا گیا کہ سپریم کورٹ کی طرف سے ایل ڈی اے سٹی آٹھ ماہ میں مکمل کرنے کے احکامات کے بعد سکیم پر شہریوں کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے ۔
لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی گورننگ باڈی نی13ہزار کنال سے زائد اراضی پر مشتمل ایل ڈی اے سٹی فیز ون کے لے آئوٹ پلان کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت ڈویلپمنٹ ایریا ون میں دو کنال کے 85‘ایک کنال کے 2288‘دس مرلے کے 4231اور پانچ مرلے کے 4793پلاٹ بنا ئے جائیں گے ۔اس کے علاوہ یہاں کمرشل سرگرمیوں ‘مفاد عامہ کی جگہوں ‘پارکوں اور کھلی جگہوں اور قبرستان کے لیے بھی اراضی مختص کی گئی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.