پشاور، سیکر ٹر یٹ ایمپلا ئز کوارڈی نیشن کونسل کا وفاق ودیگر صوبوں کی طرح ہا ؤس ہائر نگ پا لیسی کا اجرا نہ کرنے خلاف پشاور پر یس کلب کے سامنے احتجاجی مظا ہر ہ
جمعرات 25 اپریل 2019 22:56
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ وزیر خزانہ ، وزیر قانون اور سا بق چیف سیکر ٹر ی نے ہمیں یقین د ہا نی کرا ئی تھی کہ سیکر ٹر یٹ کے ملازمین کی جا ئز مطا لبا ت جلد حل کر د ینگے لیکن تا حال حکومت کی طرف سے کچھ نہیں ہو ا۔
انہوں نے حکومت سے مطا لبہ کیا کہ ریگو لر شد ہ ملازمین کی انضمام سے کیڈڑز کی نہ صرف سنیارٹی بر ی طر ح متا ثر ہو گی بلکہ آئندہ دس سالوںکیلئے ان کے ملازمین کی ترقی بھی معدوم ہو جا ئیگی،سیکر ٹر یٹ کے منسٹر یل سٹاف جو تا حا ل ایگزیکٹو الا ؤنس سے محروم ہیں ان کے الا ؤنس کا اجرا کر کے ان کی محرومیوں کو دور کر یں ۔اگرحکومت نے ہما ر ی مطا لبات سنجید گی سے نہ لیا تو آ ئندہ کیلئے صو با ئی اسمبلی کے سامنے مذا حمتی احتجاجی د ھر نا د ینگے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سرگودھا،کسی کے پاسپورٹ پر اپنی تصویر لگا کر وطن واپس آنے والا شہری پکڑا گیا
-
ختم نبوت قانون پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملا اس کیلئے 10 ہزار اہل اسلام نے شہادتیں دیں،مولانا طاہر محمود اشرفی
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.