حیدرآباد میں وین کی ٹکر سے نوعمر لڑکی شدید زخمی

جمعرات 25 اپریل 2019 23:13

حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اپریل2019ء) پرنس علی روڈ ہیر آباد میں ایک تیز رفتار سوزوکی وین نے نوجوان لڑکی صبا کو ٹکر مار دی جس سے وہ شدید زخمی ہو گئی لڑکی کو سول اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے جبکہ وین ڈرائیورسوزو کی سمیت فرار ہوگیا ہے -

متعلقہ عنوان :